What's new

تحریک انصاف نےنفرت کےکلچرکوفروغ ديا،خواجہ سعدرفيق

Zibago

ELITE MEMBER
Feb 21, 2012
37,008
12
58,778
Country
Pakistan
Location
Pakistan
تحریک انصاف نےنفرت کےکلچرکوفروغ ديا،خواجہ سعدرفيق
facebook-icon.jpg
twitter-icon.jpg

پاکستان, Latest
Shahid Hussain
November 26, 2018
5bc0dbfeb4af9.jpg

لاہور ہائی کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں پانچ دسمبرتک توسیع کردی۔ نیب کا تفتیشی افسر عدالت میں گرفتاری کی وجوہات پیش نہ کرسکا ۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان احتساب کے نام پرانتقام لے رہے ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفت گو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان کو مجھ سے بہت تکلیف ہے، عمران خان سمجھتے ہیں وہ ایک مقبول لیڈر ہیں، عمران خان میرے حلقے سے ہار گئے تھے، تاہم پی ٹی آئی والے ہار تسلیم کرنے کو تیار نہ ہوئے۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، تحریک انصاف نے ملک میں نفرت کے کلچر کو فروغ دیا،مگر میں مخافین کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہم جیل چلے جائیں گے لیکن دب کر نہیں رہیں گے، حکومت ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈال رہی ہے، حکومت کی پالیسیاں عوام دوست نہیں، غربت کا یہ حال ہے کہ لوگ خود کشی پر مبجور ہوگئے ہیں۔

سعد رفیق نے کہا کہ نیب نے انسانوں کو پنجروں میں بند رکھا ہوا ہے، ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جو سلوک ہمارے ساتھ ہے وہ دہشت گردوں سے کے ساتھ رواں سلوک سے بھی بدتر ہے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں آج ہونے والی سماعت میں لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے خواجہ سعد رفیق کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کی۔

https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/...HtZ5OHz04iLGNfbY6kj1bATnW6xvpZRYkNDU6D3UHEsmc
 
chutiya hain sala
 
Users Who Are Viewing This Thread (Total: 1, Members: 0, Guests: 1)

Back
Top Bottom