python-000
SENIOR MEMBER
Ok so what's going on in Karachi...اب اس شعیہ سنی کو دور رکھ دیں ملک کے زخم پہلے ہی اتنے گہرے ہیں کہ علاج مشکل سے ہو ۔ وہ کیا بات کر رہے ہیں یہ یہ اہم ہے نا کہ انکا مذہب ۔ وہ گوادر والا مولانا تو دیوبندی ہے اس پر قتل کے پرچے کیوں ہو رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟

