What's new

Shock guns recovered from two inbound protesters.

Status
Not open for further replies.
No !!!! They watch Geo TV who promotes Blasphemy. These people are on wrong path, they will suffer horribly Insha Allah.
Thank you mufti sahib, now close your computer and get out for Inqilab if it doesn't wet your pajamas.

http://urdu.abbtakk.tv/islamabad-high-court-ordered-the-removal-of-containertroads28102016/
سلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ سے روک دیا۔اسلام آباد کی سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کا بھی حکم پی ٹی آئی نے اسلام آباد بند نہ کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پرسماعت کی اپنے ریمارکس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کسی کی سنتے نہیں کل والےآرڈر پر پی ٹی آئی نے ججز اورعدالت کی کردار کشی کی جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دئیے جب عدالت کوئی حکم دیتی ہے تو اس پرعملدرآمد کرانا بھی جانتے ہیں آپ شہر بند کریں گے یا پرامن احتجاج کرینگے جس پر پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا کہ ہم عدالت کا احترام کرتے ہیں اور کل والے حکم کو من و عن مانتے ہیں۔

جسٹس شوکت عزیز نے پولیس کو گرفتار کارکنوں کی فہرست اکتیس اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئےاسلام آباد کی سڑکوں سے کنٹینر ہٹانے کا حکم بھی دےدیا عدالت کا کہنا تھا کہ اکتیس اکتوبر تک کوئی کنٹینر نہیں لگے گا۔


Dharna to turn into another Jalsa. Face saving for PTI?
 
Status
Not open for further replies.

Users Who Are Viewing This Thread (Total: 1, Members: 0, Guests: 1)


Back
Top Bottom