What's new

Reasons why people support parties in Pakistan

I would rank them as the most credible I have been following them for almost 2 years


I think observing why supporters of one party vote for it tells a lot about its future
عوام ایک ریوڑ ہوتا ہے جو جزبات کے گھوڑے پر سوار ہوتے ہیں ۔ آپ بے شک انکو چند جھوٹ بول کر یا انکے جذبات کو کسی بھی طرح چھیڑ کر ان کو اپنے مفادات کے لیے استمال کر سکتے ہیں ۔ عوام کو ہانکنے کے لیے مذہبی یا جزباتی لاٹھی پہلے بھی استمال ہوتی رہی ہے اور آگے بھی ہو گی ۔ عوام کی یاد داشت نہایت ہی کمزور ہوتی ہے ۔ بے نظیر کے مرتے ہی عوام نے جذبات میں ملک کا تخت زرداری جیسے کرپٹ ترین مجرم کے قدموں میں رکھ دیا تھا ۔
 

Users Who Are Viewing This Thread (Total: 1, Members: 0, Guests: 1)


Back
Top Bottom