What's new

مجھے ہر قیمت پر گرفتار کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز

جی میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ تمہارے جیسے حرام خؤد چوروں کی اولاد جو ہمارے پیسوں پر عیاشیاں کرتے رہے اور کبھی زندگی میں ایک بھی دن لقمہ حلال نہیں کھایا انکو پھانسی دی جائے نا کہ بس گرفتار کیا جائے
 
مجھے ہر قیمت پر گرفتار کرنا چاہتے ہیں، مریم نواز
10 جولائی ، 2019

658075_8962374_maryam_updates.jpg


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ مجھے ہر قیمت پر گرفتار یا نظر بند کرنا چاہتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے خلاف کچھ ہے نہیں اس لیے بے چاروں کو وہ جھوٹا کیس جس میں مجھے ایک بار سزا ہو چکی اور جس کو ہائی کورٹ معطل کر چکی دوبارہ کھولنا پڑا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کیونکہ غیر قانونی اورمضحکہ خیز ہے اسلئے چلے گا نہیں اور میں پیش نہ ہو کر ایک تو ان کو گرفتاری پلیٹ میں رکھ کر ان کا مقصد پورا نہیں ہونے دینا چاہتی، دوسرا عدالت میں ناقابل تردید حقائق سامنے رکھنے اور سلیکٹڈ کی آلہ کار نیب کی سیاہ کاریوں کو عوام کے سامنے لانے کا موقع گنوانا نہیں چاہتی۔

https://jang.com.pk/news/658075-they-want-to-arrest-me-at-any-cost-maryam-nawaz

Meri London me to kya Pakistan me bhi koi property nahi hai. Mai hamesha sach bolti hoon. :pleasantry:
 

Users Who Are Viewing This Thread (Total: 2, Members: 0, Guests: 2)


Back
Top Bottom