Imran Khan
PDF VETERAN
میں 2 مہینے سے انتظار کر کر کے تھک چکاSir lagta aap PTI flags ka stock le kr rkha hua he. Saari investment us me daal di, aur return pata nhi kab milay gi,
اس بندے نے رانے باندری اور ہم سب کو ایک ٹانگ پر کھڑا کر رکھا ہے ۔ اسلام آباد کنٹینرز سے بھرا ہوا ہے ہر روڑ پر سائیڈ پر رکھے ہوئے ہیں لیکن مجال ہے جو یہ بندہ اعلان کرے ہر دو چار دن بعد نئی شوشنی چھوڑتا ہے ۔ لگتا ہے تھکا تھکا کر مارے گا یہ سب کو ۔